Posts

Showing posts from March, 2021

خود پڑا رہ گیا لیکن

 وہ کسی اور دوا سے میرا کرتا ہے علاج مبتلا ہوں میں کسی اور ہی بیماری میں اس کے کمرے سے اٹھا لایا ہوں یادیں اپنی خود پڑا رہ گیا لیکن کسی الماری میں

ہم بصد ناز

 ہم بصد ناز دل و جاں میں بسائے بھی گئے پھر گنوائے بھی گئے اور بھلائے بھی گئے جون ایلیا